مقدس زبان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقدس لوگوں کی زبان، وہ زبان جو متبرک لوگ بولتے اور لکھتے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مقدس لوگوں کی زبان، وہ زبان جو متبرک لوگ بولتے اور لکھتے ہوں۔